سیالکوٹ پولیس کو انتہائی مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم بذریعہ ریڈ وارنٹ انٹر پول کی مدد سے جاپان سے گرفتار کر لیا گیا

سیالکوٹ پولیس کو انتہائی مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم بذریعہ ریڈ وارنٹ انٹر پول کی مدد سے جاپان سے گرفتار کر لیا گیا، ملزم اشتہاری شاہد جاوید قتل، اقدام قتل اور فراڈ کے 8 مقدمات میں تھانہ ستراہ اور سٹی ڈسکہ پولیس کو مطلوب تھا . ڈی پی اوسیالکوٹ کا کہنا ہے کہ مظلوم کی دادرسی اور قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کیلیے ملزمان اشتہاریوں کی گرفتاری ضروری ہے اس سسلہ میں کوئی کسر اٹھا نہیں جائےگی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights