عید الفطر کی آمد،لاہور پولیس کا پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن

عید الفطر کی آمد،لاہور پولیس کا پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن، رواں ماہ اب تک 693 پیشہ ور بھکاری گرفتار کر لیے گئے جن کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ، سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ کا کہنا ہے کہ لاہور پولیس،چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور سوشل ویلفیئرز کی مشترکہ ٹیموں کی کاروائیاں جاری ہیں، پیشہ وربھکاریوں کے بھیس میں جرائم پیشہ افراد مجرمانہ کاروائیوں میں ملوث پائے گئے، بچوں کو اس گھناؤنے دھند ے میں ملوث کرنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights