محمد بلال عباسی سی ای او ایجوکیشن راجن پور تعینات کر دیئے گئے

محمد بلال عباسی سی ای او ایجوکیشن راجن پور تعینات کر دیئے گئے ، ماہرین تعلیم سے میٹنگ کے دوران ان کا کہنا تھاکہ کوالٹی اف ایجوکیشن کو بہتر کرنے اور تعلیمی اداروں میں سہولیات کو بہتر بنانے کی ہرممکن کوشش کی جائے گی، سی ای او ایجوکیشن کا کہناتھا کہ سیلاب سے متاثرہ سکولوں کے انفراسٹریکچر کی بحالی اولین ترجیح ہے ،شہری راجن پور میں شعبہ تعلیم میں تبدیلی محسوس کریں گے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights