منگل کے روز موسم کی صورتحال

اسلام آباد میں تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،
خیبرپختونخوا میں چترال، دیر، سوات، مانسہرہ،ایبٹ آباد، چارسدہ،مردان،پشاور، میں تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، کوہاٹ،کرم،وزیرستان، ڈی آئی خان، بنوں، شا نگلہ، بو نیر اور خیبر میں تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،
بعض مقامات پر ژالہ باری موسلا دھار بارش کی بھی توقع ہے ، پنجاب میں مری، گلیات سمیت خطہ پو ٹھو ہار ، گو جرانوالہ، گجرات، سیا لکوٹ ، نا رووال، لاہور، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، منڈی بہا لدین، فیصل آباد، سرگودھا، جو ہر آباد، میا نوا لی، بھکر ، لیہ، ملتان، ڈی جی خان میں تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، بلوچستان میں کوئٹہ ، ژوب، زیارت، قلات ،خضدار، بارکھان میں تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، سندھ کےبیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ،

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights