ریلوے نے قراقرم ایکسپریس کا ٹوبا ٹیک سنگھ کا عارضی سٹاپ مستقل کر دیا

ریلوے نے قراقرم ایکسپریس کا ٹوبا ٹیک سنگھ کا عارضی سٹاپ مستقل کر دیا . قراقرم ایکسپریس لاہور اور کراچی پر براستہ ٹوبہ ٹیک سنگھ چلتی ہے.
قراقرم ایکسپریس ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تین منٹ کا سٹاپ کرے گی.ریلوے نے ٹوبہ ٹیک سنگھ کا سٹاپ رحیم یار خان کا سٹال ختم کر کے بحال کیا ہے .
سیالکوٹ سے کراچی چلنے والی علامہ اقبال ایکسپریس کو لودھراں کا سٹاپ مستقل دے دیا گیا ۔علامہ اقبال ایکسپریس کا لودھراں کا سٹاپ تین منٹ کا تھا جسے مستقل کیا گیا۔

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights