لاہور پولیس کی رواں ماہ کارکردگی

5590 جرائم پیشہ و قانون شکن عناصر گرفتار کر لئے،رواں ماہ 1841اشتہاری،عادی مجرمان و عدالتی مفرور گرفتار کئے گئے،اے کیٹیگری کے 338 اشتہاری شامل،ناجائز اسلحہ کے خلاف آپریشن کے دوران 410 ملزمان گرفتار، مقدمات درج،03کلاشنکوف،23رائفلز،06 بندوقیں، 366پسٹلز ریوالور،05 ہزار سے زائد گولیاں برآمد، ہوائی فائرنگ اسلحہ کی نمائش میں ملوث 20 ملزمان گرفتار کئے گئے،منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 438 ملزمان گرفتار،1485مقدمات درج، 05 کلوگرام ہیروئن،300کلوگرام سے زائد چرس،01 کلو 890گرام آئس،3293لٹر شراب برآمد،پندرہ دن میں474 قمار باز گرفتار، 150مقدمات درج کئے، جوئے پر لگائی گئی 35 لاکھ 60 ہزار روپے سے زائد رقم برآمد کی گئی۔

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights