پی ڈی ایم کا ٹولہ ہوش کے ناخن لے. پاکستان تحریک انصاف شیخوپورہ

پاکستان تحریک انصاف سٹی شیخوپورہ کی سینئر نائب صدر چوہدری مقبول حسین جٹ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا ٹولہ ہوش کے ناخن لے اور سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق 14مئی کو الیکشن کروانے کے لیے متعلقہ محکموں کو حکم جاری کریں اگر ایسا نہ کیا گیا تو پی ڈی ایم کے ٹولے کے خلاف ایک تاریخ لکھی جائے گی۔

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights