آر پی او ساہیوال نے پاکپتن میں تعینات انسپکٹر رانا عمران ٹیپو کا نام تمغہ امتیاز اور قائداعظم ایوارڈکے لیے تجویز کردیا۔

آر پی او ساہیوال نے پاکپتن میں تعینات انسپکٹر رانا عمران ٹیپو کا نام تمغہ امتیاز اور قائداعظم ایوارڈکے لیے تجویز کردیا۔ایس ایچ او تھانہ صدر پاکپتن میں تعیناتی کے دوران سب انسپیکٹر سرور اکرم کو شہید کرنے والے پانچ ڈاکووں کو سات گھنٹےمیں ڈھونڈ نکالا، پولیس مقابلے میں پانچوں ڈاکو مارے گئے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights