گجرات لالہ موسیٰ کھاریاں اور گردونواح میں جنوبی پنجاب سے آے ہوئے بھکاریوں کاایک بڑا گروہ سرگرم عمل جو نہ صرف بھیک مانگتے ہیں بلکہ چوری اور مختلف جرائم میں ملوث ہیں

گجرات لالہ موسیٰ کھاریاں اور گردونواح میں جنوبی پنجاب سے آے ہوئے بھکاریوں کاایک بڑا گروہ سرگرم عمل جو نہ صرف بھیک مانگتے ہیں بلکہ چوری اور مختلف جرائم میں ملوث ہیں پولیس اور تاجر لوگوں کے انتظامات پر بھی یہ معاملہ رک نہ سکا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights