زندگی تب تو گُذرتی تھی بُہت مُشکل سے

سابقہ دور میں مہنگائی سے مرنے والے
اب بھی زندہ ہیں مگر شور مچاتے ہی نہیں
زندگی تب تو گُذرتی تھی بُہت مُشکل سے
آج کل کیسے گُذرتی ہے بتاتے ہی نہیں
(مرزا رضی اُلرّحمان)

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights