نفرت جرم سے ہےانسان سے نہیں

حافظ آباد ڈسٹرکٹ جیل میں مقید اسیران کے لئیے بھی رمضان المبارک میں سحرو افطار کا بہترین اہتمام کیا جاتا ہے ایک ہزار سے زائد قیدی روزانہ جیل میں سحرو افطاری کی نعمت سے بھرپور لطف اندوز ہوتے ہیں

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights