جمعرات کے روز موسم کی صورتحال

اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، خیبرپختونخوا میں چترال، دیر، سوات، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور ،صوابی، مردان، چارسدہ، میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،
پشاور، کوہاٹ، کرک، لکی مروت ، وزیرستان ، کرم، شا نگلہ، بو نیر، کوہستان اور خیبر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،
بعض مقامات پر ژالہ باری موسلاڈھار بارش کی بھی توقع ہے، چترال، دیر، سوات، مالا کنڈ، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد ، ہری پور ،صوابی، مردان میں مقامی ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلا ئیڈ نگ کا خدشہ ہے ، بالاکوٹ، بو نیر،خیبر اور کرم میں مقامی ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلا ئیڈ نگ کا خدشہ ہے ، پنجاب میں مری، گلیات ، اٹک، جہلم، چکوال،راولپنڈی ، گوجرانوالہ، گجرات، سیا لکوٹ ، نا رووال میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، لاہور،حا فظ آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، منڈی بہا ؤالدین، فیصل آباد، سر گو دھا اور میا نوا لی میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، مری، گلیات اور گردو نواح میں ژالہ باری موسلادھار بارش متوقع ہے ، صوبہ کے دیگر علا قوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، بلوچستان کے بیشتر علا قوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا ،
سندھ کےبیشتر علا قوں میں موسم خشک اور گرم رہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights