چاند کے رُویَت نہ ہونے کا یہ اعلان تو ایسا ہے

لمبے لمبے ناموں کی اِک لمبی سی تشہیر کے بعد
بے معنیٰ و لا یَعْنی و فَرْسُودَہ تقریر کے بعد
چاند کے رُویَت نہ ہونے کا یہ اعلان تو ایسا ہے
جیسے چاروں اور اندھیرا چھا جائے تنویر کے بعد
(مرزا رضی اُلرّحمان)

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights