اچھی کارکردگی پر آئی جی پنجاب نے ایس ایچ او تھانہ مروٹ محمد اکبر گجر کو تعریفی اسناد اور نقد رقم 10 ہزار سے نوازا

اچھی کارکردگی پر آئی جی پنجاب نے ایس ایچ او تھانہ مروٹ محمد اکبر گجر کو تعریفی اسناد اور نقد رقم 10 ہزار سے نوازا اور کہا کہ ملک و قوم کی خدمت کرنے والے پولیس ملازمین قابل تعریف ہیں ۔
علاقہ مروٹ کے لیے یہ بہت بڑا اعزاز ہے
عوامی پریس کلب مروٹ کی پوری ٹیم کی طرف سے ایس ایچ او تھانہ مروٹ محمد اکبر گجر کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد اور نیک خواہشات کا اظہار

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights