لاہور میں عید سے قبل مرغی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

لاہور میں عید سے قبل مرغی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ، مرغی کے گوشت کی قیمت میں 18 روپے کلو کا اضافہ کردیاگیا ، برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 516 سے بڑھ کر 534 روپے کلو تک پہنچ گئی ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 344 سے بڑھ کر 356 روپے کلو ہوگئی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights