ملک بھر کی طرح وزیرآباد اور گردونواح میں بھی عیدالفطر آج مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔

شہر اور اطراف کے علاقوں میں عید کی نماز کے سینکڑوں چھوٹے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے۔۔جس میں ماہ صیام کے بعد روزے داروں کیلئے عید الفطر کو اللہ کو اللہ تعالیٰ کا بڑا انعام قرار دیا گیا۔ اس موقعہ پر ملک و قوم کی ترقی امن وخوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ عید الفطر کی نماز ادائیگی کے بعد بچوں کو بڑوں سے عیدی ملنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ سبھی عید کی خوشیاں منا رہے ہیں بچوں کی

میٹھی سی خوشیاں اپنوں کے ساتھ عید کے تہوار پر بچوں نے جیسے ہی ماماں بابا دیگر رشتہ داروں سے کڑکتے ہوئے ہوئے نوٹوں کی عیدی وصول کرنے کے بعد تفریح مقامات کا رُخ کر لیا فیملی کے ہمراہ بچے عید کو کیسے سیلبریشن کرہے ہیں

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights