منچن آباد میں مختلف مقامات پر عیدالفطر ادا کی گئ

.منچن آباد شاہی عید گاہ میں 7:30پر نماز عید الفطر ادا کی گئی
اسی طرح جامع مدرسہ صادقیہ عباسہ 7:45اور مدرسہ جامعہ انوار الاسلام میں 8:00بجے نماز عید الفطر کی ادائیگی کی گئی، اسی طرح روٹین کے مطابق شہر بھر کی مساجد نماز عید الفطر کی ادائیگی کی گئی مسلمان عید کی خوشیاں بانٹنے کے

لیے گلے ملے اور عید مبارک دی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights