
22 Apr شہر مروٹ میں مختلف مقامات پر عیدالفطر ادا کی گئی
سب سے بڑے اجتماع جامعہ مسجد غلہ منڈی ۔ جامعہ صدیقیہ صادق العلوم ۔ جامعہ مسجد رفیق الحرمین319۔ جامعہ محمدیہ اہلحدیث۔ اور تھانہ والی مسجد میں ہوۓ۔ ایس ایچ او تھانہ مروٹ محمد اکبر گجر نے جامعہ صدیقیہ صادق العلوم میں نماز عیدالفطر ادا کی اور لوگوں سے ملے
No Comments