حاصل پور میں قصابوں کے خلاف انتظامیہ کی جانب سے کاروائیاں جاری

حاصل پور میں ریٹ لسٹ سے اضافہ چارجز لگانے والے قصابوں کے خلاف کاروائیاں جاری۔
رات کی تاریکی میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹ چوہدری عمران علی بسراء نے دوکانوں میں قصابوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے بھاری جرمانے کیے اور ہدایت دی کہ دوکاندار ریٹ لسٹ کے مطابق گوشت فروخت کریں
اس موقع پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ عمران علی بسراء نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہری ریٹ لسٹ کے مطابق گوشت خریدے اگر کوئی قصاب اضافی چارجز کریں تو فوری مجھے کال کریں انشاءاللہ میں فوری موقع پر پہنچ کر کاروائی کروں گا۔

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights