بارڈرپر پاکستان آرمی کی طرف سے جاری امدادی کاروائیوں کے دوران اچانک لینڈ سلائیڈنگ

لینڈ سلائیڈ انتہائی تیز رفتاری سے آئی تاہم امدادی ٹیمیں اور دیگر افراد محفوظ رہے
عید کے موقع پر بھی پاکستانی قوم کی خوشیوں کو قائم رکھنے کے لیے پاکستان آرمی اور ایف سی کے جوان امدادی کام کے مکمل ہونے تک لگا تار کام جاری رکھیں گے

پاکستان آرمی انجینئرز، آرمی اربن سرچ اینڈ ریسکیوٹیمیں اور متعدد ڈمپرز، ڈوزر اور دیگر آلات و مشینری متاثرہ علاقے میں مشکل حالات کے باوجود امدادی سرگرمیوں کو مکمل کرنے کے لئے پر عزم

قوم کی دعاؤں اور اللہ کی مدد سے پاکستان آرمی جلد صورتحال پر قابو پا لے گی اور آخری زخمی اور جاں بحق فرد کو نکالنے تک امدادی اور ریسکیو کا کام جاری رکھے گی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights