یہ جُدائی تو ہو کے رہنی تھی

یہ جُدائی تو ہو کے رہنی تھی
اِس میں گُفْت و شُنِید کیا کرتے
خُود کو بھی ساتھ لے گیا تھا تُو
ہم ترے بعد عِید کیا کرتے
(مرزا رضی اُلرّحمان)

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights