
25 Apr ملک کی خاطر تمام سیاسی پارٹیوں آپس میں مل بیٹھ کر بات چیت کرنا ہوگی: شیخوپورہ پاکستان پیپلز پارٹی
شیخوپورہ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما امیدوار پی پی 143 رائے عظیم احمد خان نے کہا ہے کہ ملک کی خاطر تمام سیاسی پارٹیوں آپس میں مل بیٹھ کر بات چیت کرنا ہوگی چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سوچ سے ملک بہتری کی طرف گامزن ہوگا ,عمران خان ہو یا فضل رحمان سب کو بیٹھ کر بات کرنے سے ملک میں نا امیدی کی فضا کو ختم کیا جاسکتا ہے. ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا
No Comments