موسم کی صورتحال


اسلام آباد میں موسم خشک اور دن کے اوقات میں گرم رہے گا، یبرپختونخوا کے زیادہ تر اضلاع میں موسم خشک رہے گا، دیر، سوات اور کوہستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ، پنجاب کے زیادہ تر اضلاع میں موسم خشک رہے گا ، میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں تیز گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے ، بلوچستان کےبیشتر علا قوں میں موسم خشک اور جزوی ابرآلود رہے گا، دن کے اوقات میں تیز گرد آلود ہوائیں چلنے کے کی توقع ہے، تربت اور گوادر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ، سندھ کےبیشتر اضلاع میں دن کے اوقات میں تیز گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے.

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights