جماعت اسلامی ضلع غربی لاہور این سی 160 منصورہ کے گروپ لیڈر چوہدری رضوان یوسف کی طرف سے عبدالعزیز عابد اور ذکراللہ مجاہد کے اعزاز میں عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا

جماعت اسلامی ضلع غربی لاہور این سی 160 منصورہ کے گروپ لیڈر چوہدری رضوان یوسف کی طرف سے عبدالعزیز عابد اور ذکراللہ مجاہد کے اعزاز میں عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا، ناظم انتخاب پی پی 167 ظہور احمد وٹو نے بھی عید ملن پارٹی خصوصی شرکت کی ، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے رہنماؤں کا کہناتھا کہ مہنگائی نے غریب آدمی کی زندگی اجیرن کر دی ہے ،، گیس کے میٹر کا کرایہ 800 روپے کرنا عوام کے ساتھ ظلم ہے، جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے امیر سراج الحق کا پیغام ہر گھر تک پہچانے کا عزم کیا گیا، تقریب کے اختتام پر ملکی سلامتی اور سراج الحق کی ملک کے لئے کی گئی کوششوں کے لئے خصوصی دعا کی گئی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights