
27 Apr چونیاں ہارویسٹر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے ہارویسٹر جل کر خاکستر ہو گئی اور قریبی گندم فصل کو نقصان پہنچا
چونیاں نواحی کے علاقے گاوں نین وال میں گندم کٹائی کے دوران ہارویسٹر مشین میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ہےجس کی وجہ سے ہارویسٹر جل کر خاکستر ہو گئی ہے کاشتکار نعیم کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پانے کوشش کی ہے لیکن آگ کی شدد زیادہ ہونے کی وجہ سے آگ قریبی گندم فصل کو بھی لگ گئیں ہے ہارویسٹرمشین میں آگ لگنے کی وجہ سے قریبی گندم فصل کو بھی نقصان پہنچا ہے تو دوسری جانب ریسکیو ذرائع کے مطابق اطلاع پر ریسکیو نے پہنچ کر ہارویسٹر میں لگی آگ پر قابو پانے میں مصروف ہے آگ لگنے کی وجہ بھی معلوم کی جا رہی ہے اور لاکھوں روپے کی ہارویسٹر مشین 80 فیصد جل گئی ہے
No Comments