
29 Apr جسم میں ظاہر ہونے والی بے قاعدگیاں ذہن پر اثر انداز ہوتی ہیں اور ذہن کی ناگواری یا بے سکونی کا باعث بنتی ہیں
جسم میں ظاہر ہونے والی بے قاعدگیاں ذہن پر اثر انداز ہوتی ہیں اور ذہن کی ناگواری یا بے سکونی کا باعث بنتی ہیں۔ باقاعدگی کے ساتھ ورزش اوریوگا کی مختلف مشقیں ہمارے جسم کو طاقت فراہم کرتی ہیں جس کی وجہ سے ذہنی دباؤ کم ہوتا ہے اور پرسکون نیند آتی ہے تاہم نوجوان نسل اسے مشقت تصور کرتی ہے اسی لئے اُنھیں بیماریوں نے گھیر رکھا ہے
No Comments