آر پی او فیصل آباد ڈاکٹر محمد عابد خان کا الائیڈ ہسپتال کا دورہ

آر پی او فیصل آباد ڈاکٹر محمد عابد خان کا الائیڈ ہسپتال کا دورہ ، تھانہ جھنگ بازار کی حدود میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والےعادل گلفام کی عیادت اور حوصلہ افزائی کی، آر پی او فیصل آباد ڈاکٹر محمد عابد خان کا کہنا ہے کہ فرض شناس اور بہادر پولیس افسراور جوان محکمے کے ماتھے کا جھومر ہیں

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights