دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج یوم مزدور منایا جا رہا ہے

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج یوم مزدور منایا جا رہا ہے . پاکستان ریلوے پریم یونین کے مرکزی صدر شیخ محمد انورکا کہنا ہے کہ اسلام کے عادلانہ نظام میں مزدور کے حقوق واضح ہیں جب کہ دنیا کا کوئی نظام مزدور کو اس کا حق نہیں دلا سکتا۔ ریلوے ملازمین منظم اور متحد ہو کرمتحرک ہو چکے ہیں اور اپنےحقوق حاصل کرنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے . ان خیالات کا اظہار کا انھوں نے لاہور ڈیزل شیڈ میں ریلوے مزدوروں سے خطاب کے دوران کیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights