
01 May وزیرآباد میں بادل خوب گرجے اور برسے
وزیرآباد میں بادل خوب گرجے اور برسے ، شہر اوراس کے اطراف میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہونے سے جل تھل ایک ہو گیا ، بارش سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے، ناقص سیوریج سسٹم کی وجہ سے پیدل چلنا ،محال ہو چکا ہے جب کہ گندم کی کٹائی کا عمل بھی متاثرہوا اور کھتیوں میں پڑی گندم کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے
No Comments