Site icon Special TV

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولپورسید عباس شاہ کی خصوصی ہدایت پر تھانہ سٹی حاصل پور کی کامیاب کارروائی

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولپورسید عباس شاہ کی خصوصی ہدایت پر تھانہ سٹی حاصل پور کی کامیاب کارروائی ، موٹرسائیکل چور گینگ کے دو ملزمان گرفتار کر لیے ، ملزمان کے قبضے سے متعدد موٹرسائکلیں اور چوری شدہ موٹرسائیکلوں کے سپیئر پارٹس بھی برآمد ہوئےجب کہ دیسی شراب کی چالو بھٹی اور شراب برآمد بھی ہوئی ، ملزمان کو حوالت میں بند کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے ، اس موقع پرایس ایچ او تھانہ سٹی حاصل پور کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی ایسے جرائم پیشہ عناصر کسی بھی رعائیت کے مستحق نہیں ہیں

Exit mobile version