عالمی یوم مزدور کے موقع پر گجرات کے مختلف علاقوں میں مزدوروں کے حقوق کے لیے ریلیاں نکالی گئیں

عالمی یوم مزدور کے موقع پر گجرات کے مختلف علاقوں میں مزدوروں کے حقوق کے لیے ریلیاں نکالی گئیں ، بھٹہ یونین پنجاب کے صدر محمد حسین وٹو کی قیادت میں بھی ریلی نکالی گئی، جس میں مزدوروں نے بھر پور شرکت کی شرکا نے نعرے بازی بھی کی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights