سمندری میں مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پرحلقہ پی پی 104 سے ایم پی اے کے امیدوار رانا جواد سلیم نے مزدوروں سے یکجہتی کا اظہار کیا

سمندری میں مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پرحلقہ پی پی 104 سے ایم پی اے کے امیدوار رانا جواد سلیم نے مزدوروں سے یکجہتی کا اظہار کیا اورمزدوروں میں تحائف بھی بانٹے،اس موقع پر خظاب کرتے ہوئے رانا جواد کا کہنا تھا کہ اگر وہ ایم پی اے منتخب ہو گئے تو علاقے کو ٹیکسٹائل انڈسٹری کا حب بنا دیں گے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights