پاکپتن میں پٹرولنگ پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

ایس پی پٹرولنگ پولیس ہما نسیم کی ہدایت پر انچارج پنجاب ہائی وے پٹرول کرمانوالہ پوسٹ چوہدری سہیل برکت کمبوہ نے دوران گشت مشکوک گاڑی سے 30 بور پسٹل اور گولیاں برآمد کرلی، پٹرولنگ پولیس نے ملزم کو موقع پر گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ پٹرولنگ پوسٹ انچارج چوہدری سہیل برکت نے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights