
03 May ن لیگ منافقوں کا ٹولہ ہے . پرویز الٰہی
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ ن لیگ منافقوں کا ٹولہ ہے اور مذاکرات کے نام پر جھوٹ بول رہے ہیں ، ان خیالات کا اظہار انھوں نے گجرات میں اینٹی کرپشن کے مقدمے میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا
No Comments