سینیئر صحافی عرفان احمد صفی نے صحافیوں کے عالمی دن پر کہا ہے کہ پاکستان میں صحافیوں کے تحفظ کے لیے کوئی قانون نہیں

سینیئر صحافی عرفان احمد صفی نے صحافیوں کے عالمی دن پر کہا ہے کہ پاکستان میں صحافیوں کے تحفظ کے لیے کوئی قانون نہیں ، سچ لکھنے والے اور حق بولنے والے صحافیوں کو منظر عام سے ہٹا دیا جاتا ہےجب کہ صحافیوں کو لفافہ صحافی بول کر تذلیل کی جاتی ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights