حویلی لکھا میں محکمہ خوراک اور پولیس کی مشترکہ کارروائی

حویلی لکھا میں محکمہ خوراک اور پولیس کی مشترکہ کارروائی ،فرید آباد میں ذخیرہ کی گئی گندم 1000 بوریاں برآمد کر لی گئیں جب کہ دوسری کارروائی میں محلہ راٹھوراں والا سے 400 بیگ گندم کے قبضے میں لے لئے ،، انتظامیہ کے مطابق گندم کو غیر قانونی طور پر دوسرے ضلع میں منتقل کیا جارہا تھا،حکام نے پکڑی گئی گندم مرکز خریداری منتقل کر دی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights