پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ عدالتوں کا احترام کرتے ہیں

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ عدالتوں کا احترام کرتے ہیں جب کہ دوسرے لوگ اگر فیصلہ حق میں نہ آئے تو ججز کے خلاف پروپیگنڈا کرنا شروع کر دیتے ہیں، ان خیالات کا اظہارعمران خان نے عدالت میں پیشی سے قبل کیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights