
04 May پھل ، سبزیاں اور اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی
پھل ، سبزیاں اور اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ، مصنوعی مہنگائی نے شہریوں کو چکرا کر رکھ دیا ، بچوں کی نشوونما کے لئے بنیادی غذا دودھ کی قیمت میں 50 سے 70 روپے اضافہ کر دیا گیا
No Comments