ڈپٹی کمشنرقصور محمد ارشد بھٹی کا تحصیل چونیاں کا اچانک دورہ، ڈیجیٹل مردم شماری ٹیموں کی گارگردگی کا جائزہ لیا

ڈپٹی کمشنرقصور محمد ارشد بھٹی کا تحصیل چونیاں کا اچانک دورہ، ڈیجیٹل مردم شماری ٹیموں کی گارگردگی کا جائزہ لیا، دو بلاکس میں ڈیجیٹل مردم شماری کے حوالے سے ڈیٹا کی ویریفکیشن کی اور ہدایات جاری کیں ،ڈپٹی کمشنر قصور نے گندم خریداری سینٹر کا بھی دورہ کیا، کسانوں کو دی جانے والی سہولیات اور باردانہ کے اجرا کا جائزہ لیا، ڈیجیٹل مردم شماری کے سلسلہ میں کسی قسم کی سستی برادشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی نے افسران و عملہ مردم شماری کو قومی فریضہ سمجھ کر پایا تکمیل تک پہنچانے کی ہدایت کی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights