لیسکو چیف ایگزیکٹو انجینئر شاہد حیدر کا کہنا ہے کہ صارفین تک محفوظ بجلی کی ترسیل اور بہترین سہولیات فراہم کرنے والے لیسکو ملازمین کمپنی کااصل سرمایہ ہیں

لیسکو چیف ایگزیکٹو انجینئر شاہد حیدر کا کہنا ہے کہ صارفین تک محفوظ بجلی کی ترسیل اور بہترین سہولیات فراہم کرنے والے لیسکو ملازمین کمپنی کااصل سرمایہ ہیں، ان خیالات کا اظہارانھوں نے جوائنٹ ورکس کونسل کے اجلاس میں کیا، اجلاس میں لیسکو ورکرز یونین کے نمائندؤں نے بھی شرکت کی، چیف ایگزیکٹو لیسکو کا کہنا تھاکہ کام کے دوران سیفٹی کے تمام ایس او پیز پر مکمل طور پر عمل درآمد کیا جائے ، لاپرواہی پرسخت کارروائی کی جائے گی۔ اُن کا کہنا تھا کہ اس ادارے کی کامیابی ہم سب کی کامیابی ہے اور اس کی کامیابی کے لئے ہمیں ایک ہوکر کام کرنا ہوگا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights