جہاں کھیل کے میدان آباد ہوں وہاں کے ہسپتال ویران پڑ جاتے ہیں

جہاں کھیل کے میدان آباد ہوں وہاں کے ہسپتال ویران پڑ جاتے ہیں، حافظ آباد کی تاریخ میں پہلی مرتبہ حنیف کرکٹ اسٹیڈیم میں ایم سی ایل کرکٹ لیگ کا انقعاد کیا گیا ہے اس ایونٹ کے بڑے مقابلے میں ملک بھر سے چھ مختلف ٹیموں نے حصہ لیا کرکٹر ینگسٹر کو اس لیگ سے کیا مواقع فراہم ہوں

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights