گجرات میں دریائے چناب سے 75 سالہ بزرگ خاتون کی لاش برآمد

گجرات میں دریائے چناب سے 75 سالہ بزرگ خاتون کی لاش برآمد، لاش نواحی گاؤں کوٹ غلام کے مقام سے ملی ، خاتون کی شناخت بشیراں بی بی کے نام سے ہوئی ، خاتون کا تعلق جلالپور جٹاں سے بتایا جارہا ہے جس کی عمر 75 سال تھی،امدادی کارکنوں نےلاش ہسپتال منتقل کردی، ابتدائی تفتیش کے مطابق خاتون نے گھریلو تنازع کی وجہ سے یکم مئی کو شہباز پور کے مقام پر دریائے چناب میں چھلانگ لگائی تھی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights