
05 May منچن آباد کے علاقے ماڑی چکوکا گورنمنٹ المینٹری سکول میں ظلم کی نئی داستان رقم
منچن آباد کے علاقے ماڑی چکوکا گورنمنٹ المینٹری سکول میں ظلم کی نئی داستان رقم ، سابقہ انچارج نے خواتین اساتذہ سے سرکاری فنڈز کے نام پر لاکھوں روپے لے کر ہڑپ کرلیے ، اسسٹنٹ کمشنر احمد جاوید چیمہ موقع پر پہنچ گئے ۔
No Comments