بروقت ترقی ہر ملازم کا حق ہے اور تمام اعلی افسران بروقت اے سی آرز لکھنے کے پابند ہیں. آئی جی پنجاب

پولیس ملازمین وافسران کے بڑی خبر، اے ایس آئی سے لے کر ایس پی رینک تک 4 ہزار خالی سیٹوں پر ترقیاں دینے کا فیصلہ ، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ بروقت ترقی ہر ملازم کا حق ہے اور تمام اعلی افسران بروقت اے سی آرز لکھنے کے پابند ہیں

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights