
06 May ڈسکہ نہر سے 25 سالہ محکمہ سوئی گیس کے ملازم کی لاش برآمد
ڈسکہ نہر سے 25 سالہ محکمہ سوئی گیس کے ملازم کی لاش برآمد، پولیس نے لاش قبضہ میں لیکر سول ہسپتال منتقل کر لے تفتیش شروع کر دی، مقتول کا والد بھی سوئی گیس محمکہ میں ملازم ہے جسکا کہنا ہے طیب چار روز سے گھر سے غائب تھا جسکی کی تلاش جاری تھی
No Comments