آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے انویسٹی گیشن ونگ کے احتساب کے لئے کمر کس لی

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے انویسٹی گیشن ونگ کے احتساب کے لئے کمر کس لی، ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ ایف آئی آرز کے بعد میرٹ پر شفاف تفتیش اور مظلوم کو انصاف کی فراہمی پولیس کی اولین ذمہ داری ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights