
08 May امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی اپیل پر ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف یوم احتجاج منایا گیا
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی اپیل پر ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف ،جماعت اسلامی کے صوبائی امیدوار پی پی 159 حافظ لیئق احمد کی قیادت میں شنگھائی پل پر یوم احتجاج منایا گیا اور ریلی نکالی گئی، اس موقع پر مرزا عبدالرشید سمیت علاقے بھر کارکنوں اور رہنماؤں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، مقررین نے حکومت سے مہنگائی ختم کرکے شہریوں کو فی الفورریلیف دینے کا مطالبہ کیا
No Comments