جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں انسانیت کا درد رکھنے والا شخص جس نے اپنی مدد آپ کے تحت ایدھی ویلفیئر سینٹر سوھاوہ قائم کیا

جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں انسانیت کا درد رکھنے والا شخص جس نے اپنی مدد آپ کے تحت ایدھی ویلفیئر سینٹر سوھاوہ قائم کیا جس میں لاوارث اور غریب لوگوں کی تدفین کامکمل انتظام کیا گیا ہے جب کہ تحصیل سوہاوہ کے گورئمنٹ ہسپتال کے سامنے مریضوں کے لواحقین کوروزانہ کھانا بھی فراہم کیا جاتا ہے،اس سماجی شخصیت نام سعید مغل المعروف چاچا سعید ہے، جن کے ساتھ مرزا عبداالغفار خان اور ٹیم بھی رضاکارانہ طور پرکام کر رہی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights