پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ میں تفریحی مقامات اور کھیلوں کے میدانوں کا فقدان

پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ میں تفریحی مقامات اور کھیلوں کے میدانوں کا فقدان، ضلعی انتظامیہ محکمہ پی ایچ اے کی غفلت سے پارک گندگی کے ڈھیر کا منظر پیش کرنے لگے جب کہ بچوں کے جھولے بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکے ہیں

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights