
13 May نو اور دس مئی کو جلاؤ گھیراؤ بلوے ہوئے سرکاری ور نجی املاک کو نقصان پہنچایا گیا. وفاقی وزیر برائے توانائی
وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ نو اور دس مئی کو جلاؤ گھیراؤ بلوے ہوئے سرکاری ور نجی املاک کو نقصان پہنچایا گیا ،،سکولوں، شہداء کی یادگاروں کو جلانا سیاسی اختلاف نہیں،ریڈیو پاکستان کو جلانے والوں نےنو سال پہلے پی ٹی وی پر بھی حملہ کیا تھا، ان خیالات کا اظہاروفاقی وزیر نے گیپکو ہیڈ کوارٹر میں پریس کا نفرنس کے دوران کیا
No Comments